عثمان طارق ٹیم کا خاص ہتھیار ہیں : قومی کپتان سلمان علی آغا
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کے خلاف اہم مقابلے سے قبل اسپنر عثمان طارق کو ٹیم کا خاص ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی کے لیے ٹیم کو معیاری کرکٹ کھیلنا ہوگی ۔ کولمبو میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ٹیم کے لیے […]
عثمان طارق ٹیم کا خاص ہتھیار ہیں : قومی کپتان سلمان علی آغا Read More »
