خارگ: ایرانی جزیرہ جس پر ٹرمپ نے’امریکی قبضے‘ کی خواہش ظاہر کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فنانشل ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایران کے تیل کے بڑے مرکز ’خارگ جزیرے‘ پر قبضے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایران کا تیل لے سکتے ہیں اور اس جزیرے پر کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا […]
خارگ: ایرانی جزیرہ جس پر ٹرمپ نے’امریکی قبضے‘ کی خواہش ظاہر کر دی Read More »
