ورلڈ باکسنگ چیلنج: لاورا اکرم پاکستان کی پہلی خاتون باکسر ہیں جنہوں نے عالمی مقابلے میں میڈل جیتا!
ورلڈ باکسنگ چیلنج میں پاکستان کی لاورا اکرم نے شاندار کارکردگی کے ذریعے تاریخ رقم کر دی۔ وہ سیمی فائنل میں شکست کے باوجود پاکستان کے لیے تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون باکسر بن گئیں۔ ورلڈ باکسنگ چیلنج کے سیمی فائنل میں پاکستان کی برطانوی نژاد باکسر لاورا اکرم کو منگولیا کی میچدما ایردینڈالی کے […]
