مظفر آباد، تجاوزات کیخلاف دوسرے روز بھی آپریشن، حیدری چوک 10 سال بعد واگزار

مظفرآباد( مسعودالرحمان) مظفر آباد میں دوسرے روز بھی تجاوزات مافیا کیخلاف آپریشن،10 سالوں سے قابض مافیا سے راستہ واگزار کرالیا گیا۔ناجائز منافع خوری پر 23 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیر نے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ صدر سید وجاہت کاظمی و نفری کے نیلم پل ٹالی […]

مظفر آباد، تجاوزات کیخلاف دوسرے روز بھی آپریشن، حیدری چوک 10 سال بعد واگزار Read More »