مسلم لیگ ن پی پی کو ووٹ دے گی لیکن حکومت میں حصہ نہیں لے گی: احسن اقبال
مظفرآباد: آزاد کشمیر میں سیاسی صورتحال کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے اہم فیصلے کر لیے ہیں۔ پارٹی رہنماؤں کے مطابق موجودہ آزاد کشمیر سیٹ اپ کی نااہلی کی وجہ سے انتظامی گورننس اور ترقی کے معاملات متاثر ہو رہے ہیں۔ عوام کی خوشحالی کے لیے فوری تبدیلی ضروری ہے۔ وفاقی […]
مسلم لیگ ن پی پی کو ووٹ دے گی لیکن حکومت میں حصہ نہیں لے گی: احسن اقبال Read More »
