حکومت آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں توانائی بچت پلان نافذ، بازار اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا حکم

حکومتِ آزاد کشمیر نے ریاست بھر میں توانائی کی بچت کے لیے بڑے فیصلے کرتے ہوئے بازاروں اور کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار محدود کر دیے ہیں۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے نئے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔ […]

آزاد کشمیر میں توانائی بچت پلان نافذ، بازار اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا حکم Read More »

آزاد کشمیر ٹرانسپورٹ پالیسی: وزراء کے لیے پٹرول کی ‘نو لمٹ’، افسران کے لیے سخت کوٹہ مقرر

مظفر آباد : آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے سرکاری گاڑیوں کے استعمال اور پٹرول و ڈیزل کے حوالے سے نئی ‘ترمیمی ٹرانسپورٹ پالیسی 2026’ کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس نئی پالیسی کے تحت جہاں سرکاری اخراجات میں کمی کا دعویٰ کیا گیا ہے، وہیں اعلیٰ عہدیداران اور بیوروکریسی کے لیے

آزاد کشمیر ٹرانسپورٹ پالیسی: وزراء کے لیے پٹرول کی ‘نو لمٹ’، افسران کے لیے سخت کوٹہ مقرر Read More »

وادی لیپہ میں موبائل سروس فراہمی کیلئے نجی کمپنیوں کے انجینئرز کا سروے

وادی لیپہ ( عبد الصبور اعوان)حکومت آزاد کشمیر کی ہدایت ، پاک فوج ، جی او سی مری کی خصوصی کاوشوں سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور ایس سی او کی جانب سے مختلف کمپنیوں جن میں ٹیلی نار ،زونگ ،جیز ،یوفون کے انجینئرز نے لیپہ ویلی کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران ان کے

وادی لیپہ میں موبائل سروس فراہمی کیلئے نجی کمپنیوں کے انجینئرز کا سروے Read More »

آزاد کشمیر میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد بڑھا دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

آزاد کشمیر میں سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حکومت آزاد جموں و کشمیر نے سرکاری ملازمتوں کے لیے بالائی عمر کی حد میں نرمی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ نوٹیفکیشن سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی

آزاد کشمیر میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد بڑھا دی گئی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

آزاد کشمیر سے تمام افغان مہاجرین کو 18 نومبر 2025 سے قبل ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد: (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر بھر سے تمام افغان مہاجرین کو 18 نومبر 2025 سے قبل ملک بدر (ڈیپورٹ) کرنے کا حتمی حکم جاری کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں حکومتِ آزاد کشمیر کے دفتر انسپکٹر جنرل پولیس کی جانب سے تمام پولیس افسران

آزاد کشمیر سے تمام افغان مہاجرین کو 18 نومبر 2025 سے قبل ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ Read More »

پیر مظہر سعید شاہ نے اپنی وزارت اور عہدے سے استعفی دے دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت کے وزیر اطلاعات مظہر سعید شاہ نے وزارت اور اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی ڈی کمپلیکس مظفرآباد میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مظہر سعید شاہ نے کہا کہ وہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر وزارت اطلاعات سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ وزیر

پیر مظہر سعید شاہ نے اپنی وزارت اور عہدے سے استعفی دے دیا Read More »

سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر آزادکشمیر میں معروف برانڈ سیل کردیا گیا

سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر آزاد کشمیر کے معروف برانڈ “ڈائنر” (DINER) کو محکمہ انلینڈ ریونیو (ساؤتھ زون) میرپور نے کمشنر سید انصر علی کے احکامات پر سیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، ڈائنر پر 6.4 ملین روپے کے سیلز ٹیکس واجبات تھے جن کی عدم ادائیگی پر محکمہ کی ٹیم نے باضابطہ کارروائی

سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر آزادکشمیر میں معروف برانڈ سیل کردیا گیا Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت آزادکشمیر کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان کے دفتر نے حکومت آزادکشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات کی کامیابی کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی۔ بروز بدھ 24 ستمبر کو مظفرآباد میں وفاقی وزراء کے ساتھ فیصلہ کن مذاکراتی عمل کا آغاز ہوگا۔ وزیراعظم ہائوس کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آزاد حکومت ریاست

عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت آزادکشمیر کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے کمیٹی تشکیل Read More »

bheedi cump office

کمشنر پونچھ کی ہدایت پر بھیڈی میں فیلڈ آفس کا قیام،عوام کی مشکلات کم ہونگی

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کے وژن کے مطابق کمشنر پونچھ کی ہدایت پر بھیڈی میں فیلڈ آفس کا قیام،بھیڈی اور گردونواح کے لوگوں کی مشکلات میں کمی کے امکانات۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمٰن کی خصوصی ہدایت پر ضلع حویلی کی دور

کمشنر پونچھ کی ہدایت پر بھیڈی میں فیلڈ آفس کا قیام،عوام کی مشکلات کم ہونگی Read More »

میرپور،9ہزار پلاٹوں سے منتقلی اور خرید و فروخت پر عائد پابندی ختم

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل ) حکومت آزاد کشمیر کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ادارہ ترقیات میرپور نے 11565 پلاٹس میں سے9000پلاٹوں سے منتقلی اور خرید و ٖفروخت پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ پابندی کے خاتمہ کے بعد شہریوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا ہے اب یہاں تجارتی ومعاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور

میرپور،9ہزار پلاٹوں سے منتقلی اور خرید و فروخت پر عائد پابندی ختم Read More »

Scroll to Top