آزادکشمیر ،حکومتی انتظامی ڈھانچے میں بڑی اصلاحات،متعدد محکموں کا انضمام
مظفرآباد:آزاد کشمیر حکومت نے انتظامی ڈھانچے میں بڑی اصلاحات متعارف کراتے ہوئے متعدد محکموں کا انضمام اور نئے سرکاری ڈھانچے کی تشکیل نو کر دی ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق نئے انتظامی ماڈل کے تحت مجموعی طور پر 21 محکمے قائم کیے گئے ہیں جن کا مقصد گورننس کو مؤثر، تیز اور ہم آہنگ بنانا […]
آزادکشمیر ،حکومتی انتظامی ڈھانچے میں بڑی اصلاحات،متعدد محکموں کا انضمام Read More »
