حکومتی اتحاد میں دراڑ، وزیراعظم ،وزیرداخلہ کی بیرسٹر سلطان محمود کیخلاف سازش کھل کر سامنے آگئی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل،مسعود الرحمن عباسی سے)آزادکشمیر میں جیسے جیسے سیاسی گھما گہمی بڑھتی جارہی ہے ویسے ہی حکومتی اتحاد میں دارڑڈالنے کی بھی کوششیں کی جارہی ہیں ۔ اس حوالےسے کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ صدر بیرسٹر سلطان محمود کیخلاف حکومت کے اندر سے بعض قوتیں آئندہ الیکشن میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو ناکام بنانے کیلئے […]

حکومتی اتحاد میں دراڑ، وزیراعظم ،وزیرداخلہ کی بیرسٹر سلطان محمود کیخلاف سازش کھل کر سامنے آگئی Read More »