ترکیہ پاکستان افغانستان تنازع حل کرانے کیلئے کوشاں، دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ کرلیا
ترکیہ نے پاکستان اورافغانستان کے درمیان حالیہ تنازع حل کرانے کے لیے دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ کیا ہے، قطر نے بھی الگ سے کوششیں کی ہیں۔ افغانستان کی طرف سے پاکستان کے خلاف جارحیت اور پاکستان کی جانب سے اس کا بھرپور جواب دینے کے دوران ترکیہ تنازع کے حل کے لیے متحرک […]
ترکیہ پاکستان افغانستان تنازع حل کرانے کیلئے کوشاں، دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ کرلیا Read More »
