جہلم ویلی، ایس کام کی ناقص سروس ،صارفین شدید مشکلات کا شکار، حکام خاموش تماشائی
ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) جہلم ویلی کے مختلف علاقوں ہٹیاں بالا، چکار، چناری اور گردونواح میں ایس کام کی انٹرنیٹ سروس گزشتہ دو ہفتوں سے مکمل طور پر غیر فعال ہے، ناقص انٹر نیٹ سروس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ انٹرنیٹ سروس کی بندش سے تعلیمی سرگرمیاں، کاروباری معاملات اور […]
جہلم ویلی، ایس کام کی ناقص سروس ،صارفین شدید مشکلات کا شکار، حکام خاموش تماشائی Read More »
