ایران جنگ میں برطانیہ کی انٹری ، اڈے امریکہ کے حوالے کردیئے، فرانس ، جرمنی کا بھی اہم اعلان
برطانوی وزیرِاعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ امریکہ برطانیہ کے فوجی اڈوں کو دفاعی کارروائی کیلئے استعمال کرسکتا ہے جبکہ برطانیہ، فرانسی اور جرمنی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وہ خلیج فارس میں ایران کیخلاف دفاعی کارروائی کا پورا حق رکھتے ہیں۔ ویڈیو بیان میں برطانوی وزیرِاعظم کیئر سٹارمر نے کہا کہ […]


