بھارت کا پانی چھوڑنے کے حوالے سے آگاہی کا طریقہ کار مناسب نہیں ،پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے جانے پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے ایک دفعہ سفارتی ذرائع سے فلڈ کے بارے میں آگاہ کیا لیکن دونوں ممالک کے درمیان یہ طریقہ کار نہیں ، بھارت نے پاکستان کو سفارتی سطح پر سیلاب کے حوالے سے کچھ […]
