گودی میڈیا تباہ شدہ طیارے گنتے گنتے حواس باختہ ، پاکستانی طیارے گرانے کا جھوٹا دعویٰ

بمبئی(کشمیر ڈیجیٹل)نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے کی مہم تیز کر دی ہے۔ بھارتی ٹی وی چینلز خصوصاً ریپبلک ٹی وی اور انڈیا ٹوڈےاور این ڈی ٹی وی نے اپنی عوام کو بے وقوف بنانے میں مصروف […]

گودی میڈیا تباہ شدہ طیارے گنتے گنتے حواس باختہ ، پاکستانی طیارے گرانے کا جھوٹا دعویٰ Read More »