پاک فضائیہ کے حملے میں برہموس میزائل ڈپو تباہ ہوگیا، بھارتی ادارے کی پاکستانی موقف کی تصدیق
بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کے نیشنل ریڈیولاجیکل سیفٹی ڈویژن کی ایک حالیہ رپورٹ نے بھارتی پنجاب میں براہموس میزائل ڈپو کو تباہ کرنے کے حوالے سے پاکستان کے دعوؤں کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس واقعے کے بعد ایک اہم حفاظتی خطرے کی وجہ سے علاقے میں ریڈی ایشن الرٹ جاری کیا گیا […]
