ریڈیو پاکستان حملہ کیس، نادرا کی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نادرا کی جانب سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی موجودگی سے متعلق رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش کر دی ۔ نادرا کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق […]
ریڈیو پاکستان حملہ کیس، نادرا کی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق Read More »
