وقت ختم ، ایران معاہدہ کرے ورنہ شدید حملہ کریں گے ، ٹرمپ کی دھمکی
نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے جلد معاہدہ نہ کیا تو شدید حملہ کریں گے۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران کی طرف بہت بڑا بحری بیڑہ بڑھ رہا ہے، وینزویلا کی طرح اب بھی مکمل طور پر تیار ہیں، ضرورت […]
وقت ختم ، ایران معاہدہ کرے ورنہ شدید حملہ کریں گے ، ٹرمپ کی دھمکی Read More »
