راولاکوٹ، حقِ ملکیت و حکمرانی کانفرنس، ریاست گیر لاک ڈاؤن کا اعلان

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)جنڈالہ کے مقام پر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام “حقِ ملکیت، حقِ حکمرانی کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام علاقہ اور مذاحمت کاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس میں جنڈالہ، تمروٹہ، تھلہ، ٹائیں، تھوراڑ، بنگوئیں، نامرالہ، گلہ ملی خان پوٹھ، ڈنہ، لکھونی ہل، سینگڑہ سمیت […]

راولاکوٹ، حقِ ملکیت و حکمرانی کانفرنس، ریاست گیر لاک ڈاؤن کا اعلان Read More »