آزاد کشمیر میں پاسبانِ حریت کے زیرِ اہتمام حقِ خودارادیت ریلی، عوام کا سمندر اُمڈ آیا
مظفرآباد / جہلم ویلی ( کشمیر ڈیجیٹل )پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام حق خودارادیت کے مطالبےکے لیے چکار میں ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ ریلی میں بزرگوں ، جوانوں، بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے بینرز اور کتبے اٹھا کر ریلی میں شرکت کی […]
آزاد کشمیر میں پاسبانِ حریت کے زیرِ اہتمام حقِ خودارادیت ریلی، عوام کا سمندر اُمڈ آیا Read More »
