نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک
نوشکی : بلوچستان کے علاقے نوشکی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف ایک بڑا اور فیصلہ کن آپریشن کرتے ہوئے ان کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم از کم 13 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ کارروائی کے دوران نوشکی شہر اور گردونواح میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس […]
نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک Read More »


