ایران پر ممکنہ امریکی حملہ، اپنی حدود استعمال نہیں ہونے دینگے،متحدہ عرب امارات
ابوظہبی:امریکا کی جانب سے ایران پر بڑے فوجی حملے کیلئے کسی خلیجی ملک کی سرزمین کے استعمال کے امکان پر متحدہ عرب امارات کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ ہماری فضائی حدود، زمینی علاقے یا سمندری پانیوں کو ایران […]
ایران پر ممکنہ امریکی حملہ، اپنی حدود استعمال نہیں ہونے دینگے،متحدہ عرب امارات Read More »

