پاکستان اور کرغزستان میں 15معاہدے،تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان اور کرغزستان کے درمیان توانائی، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون کے 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں کرغزستان کے صدر صادر جپاروف کا شاندار استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ کرغزستان کے صدر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں […]
پاکستان اور کرغزستان میں 15معاہدے،تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کا اعلان Read More »
