امریکا کی ایران کے جزیرہ خارگ پر بمباری،فوجی اہداف تباہ کردیئے، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی نے آبنائے ہرمز کے قریب ایران کے جزیرہ خارگ پر فوجی تنصیبات پر بمباری کی ہے اور فوجی اہداف کو تباہ کردیا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس ایک ہی راستہ ہے سرینڈرکا کیونکہ نہ اس کے پاس فضائیہ بچی […]
امریکا کی ایران کے جزیرہ خارگ پر بمباری،فوجی اہداف تباہ کردیئے، ٹرمپ کا دعویٰ Read More »
