مظفر آبادانتظامیہ کی نااہلی،چہلہ بانڈی پھر تالاب میں تبدیل ، پانی گھروں میں داخل
مظفرآباد: محکمہ شاہرات کی نا اہلی اور متعلقہ ایم ایل اے کی عدم توجہی کے باعث دارالحکومت کے علاقے چہلہ بانڈی میں عام لوگوں کے گھر ایک بار پھر زیر آب آگئے۔ معمولی سی بارش میں سڑک پر کئی فٹ پانی جمع ہو گیا،محکمہ شاہرات اور ضلعی انتظامیہ اس دیرینہ اور حل طلب مسئلہ کا […]
مظفر آبادانتظامیہ کی نااہلی،چہلہ بانڈی پھر تالاب میں تبدیل ، پانی گھروں میں داخل Read More »
