مظفرآباد میں چکن، سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتیں مقرر
مظفرآباد: (24 مئی 2025)ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے مرغی، سبزیوں اور پھلوں کی تازہ سرکاری قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ان قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو چکا ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ مرغی اور انڈوں کی قیمتیں: ضلعی انتظامیہ کی جانب […]
مظفرآباد میں چکن، سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتیں مقرر Read More »
