راولاکوٹ تاریخی معرکہ حق جلسے میں بھارت کا سینہ چاک کریں گے،ضیاء القمر کا اعلان
باغ، (کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار ضیاءالقمر کی رہائش گاہ پر راولاکوٹ کے مقام پر ہونے والے معرکہ حق جلسہ عام کے حوالہ سے مشاورتی اجلاس جلسہ عام کی شکل اختیار کر گیا۔ سینکڑوں کی تعداد میں حلقہ شرقی وسطی باغ کے کارکنان ، پارٹی ورکروں ، عہدیداران کی شرکت اس موقع پر […]
راولاکوٹ تاریخی معرکہ حق جلسے میں بھارت کا سینہ چاک کریں گے،ضیاء القمر کا اعلان Read More »
