قصیم میں شاہ عبدالعزیز کا تاریخی محل عید پر عوام کے لیے کھول دیا گیا، ثقافتی سرگرمیاں جاری
سعودی عرب کے علاقے قصیم میں واقع شاہ عبدالعزیز کا تاریخی محل عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں اور عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے، جہاں زائرین کو ثقافتی اور تاریخی سرگرمیوں کا منفرد تجربہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ عبدالعزیز کا تاریخی محل روزانہ سہ پہر 3 بجے سے رات […]
