ایاز صادق نے بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات ہوئی، جس میں پارلیمانی امور اور سپیکر کے حالیہ دورہ بنگلہ دیش پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سپیکر نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ملاقات پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا۔ ایاز صادق نے بتایا کہ بھارتی […]

ایاز صادق نے بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا Read More »