ایشیا کپ: سری لنکا کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل) ایشیا کپ کے 5ویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، یہ میچ ابوظہبی کے زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا کی پلیئنگ الیون میں پاتھم نسانکا، کوشل مینڈس (وکٹ کیپر)، کامل مشارا، کوشل پریرا، چریتھ اسالانکا […]

ایشیا کپ: سری لنکا کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »