آئی سی سی بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے فنڈز فوری منجمد کرے ،امین الاسلام
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے سابق صدر امین الاسلام نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو ایک ہنگامہ خیز خط لکھ کر بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کی تمام فنڈنگ فوری طور پر منجمد کرنے کی باضابطہ درخواست کر دی ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سابق صدر بی سی بی امین الاسلام نے […]
آئی سی سی بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے فنڈز فوری منجمد کرے ،امین الاسلام Read More »






