ٹی 20 ورلڈکپ،بنگلادیشی سپورٹس ایڈوائزر نے آئی سی سی کو دوٹوک پیغام دیدیا
ڈھاکا:بنگلا دیش کے اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرل کا کہنا ہےکہ اگر آئی سی سی بھارتی دباؤ کے آگے جھکتی ہے اور بنگلا دیش پر دباؤ ڈالا جاتا ہے تو یہ صورت حال ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ ایک بیان میں آصف نذرل کا کہنا تھا کہ بھارت کےکہنے پر بنگلا دیش پر غیر منطقی دباؤ […]
ٹی 20 ورلڈکپ،بنگلادیشی سپورٹس ایڈوائزر نے آئی سی سی کو دوٹوک پیغام دیدیا Read More »
