مظفرآباد : اسسٹنٹ کمشنر کا گیس قیمتوں میں اضافے کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآبادشہر بھر میں اوگرا کی مقررہ قیمت سے زائد نرخوں پر گھریلو اور کمرشل گیس سلنڈر فروخت کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد غلام محی الدین کی قیادت میں خصوصی ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک چھاپے مارے، قیمتوں کی خلاف ورزی پر متعدد […]

مظفرآباد : اسسٹنٹ کمشنر کا گیس قیمتوں میں اضافے کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل Read More »