لاہور : مذہبی جماعت اور پولیس کے درمیان تصادم, نوجوان ایس ایچ او مرید کے شہید – پنجاب پولیس
(کشمیر ڈیجیٹل) لاہور کے علاقے مریدکے میں مذہبی جماعت کے لانگ مارچ کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں فیکٹری ایریا کے نوجوان ایس ایچ او شہزاد جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب پولیس کے مطابق جھڑپوں میں 17 پولیس اہلکار اور رینجرز کے 4 جوان زخمی ہوئے۔ مریدکے تحصیل […]
