ایس ایچ او راجہ سہیل خان کی معطلی کیخلاف عوام سڑکوں پرآگئی، دھرنا، فوری بحالی کا مطالبہ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایس ایچ او تھانہ سول سیکرٹریٹ راجہ سہیل خان کی بااثر شخصیات کی ایماء پر معطلی کیخلاف مظفرآباد کے شہری سڑکوں پر نکل آئے ۔راجہ انصر کی قیادت میں ٹانگ سٹینڈ سے روڈ کو بند کر دیا ۔ شہریوں کا پولیس افسر کیخلاف کارروائی کیخلاف دھرنا،۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ اگر اپنی خواہشات […]
ایس ایچ او راجہ سہیل خان کی معطلی کیخلاف عوام سڑکوں پرآگئی، دھرنا، فوری بحالی کا مطالبہ Read More »
