تھانہ برنالہ میں فرنٹ ڈیسک روم کا افتتاح، وزیر داخلہ وقار احمد نور کی شرکت

آزاد جموں و کشمیر کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور نے تھانہ برنالہ میں فرنٹ ڈیسک روم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد ہارون الرشید سمیت دیگر معززین بھی موجود تھے۔ سینئر وزیر و وزیر داخلہ آزاد جموں و کشمیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور نے ایس […]

تھانہ برنالہ میں فرنٹ ڈیسک روم کا افتتاح، وزیر داخلہ وقار احمد نور کی شرکت Read More »