امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی :پاکستان کو مذاکرات میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو امریکہ اور ایران کے درمیان استنبول میں منعقد ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ پاکستان کی نمائندگی کے حوالے سے فیصلہ ایک یا دو دن کے اندر متوقع ہے، جبکہ مذاکرات […]

امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی :پاکستان کو مذاکرات میں شرکت کی دعوت Read More »