ایران تنازع کے حل میں قائدانہ کردار،برطانوی اخبار پاکستان کی موثر سفارتکاری کا معترف

پاکستان جسے کبھی واشنگٹن کی جانب سے تنقید اور تنہائی کا سامنا رہا، اب امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات میں ایک اہم ثالث کے طور پر ابھر کر سامنے آ رہا ہے۔ سفارتی حلقوں کے مطابق اسلام آباد نے نہ صرف امن مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی بلکہ دونوں ممالک کے درمیان […]

ایران تنازع کے حل میں قائدانہ کردار،برطانوی اخبار پاکستان کی موثر سفارتکاری کا معترف Read More »