ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد امن قائم ہو گا، موجودہ کشیدگی نے معاہدے کی رفتار بڑھا دی: صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان بہت جلد امن قائم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ کشیدہ حالات ہی معاہدے کو تیزی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروٹھ […]
