ایرانی وزیرخارجہ

ایران

وٹکوف کے پیغامات موصول ہو رہے،پاکستان کے ذریعے بھی بات چیت ہو رہی ہے، ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ ایران صرف جنگ بندی نہیں چاہتا بلکہ اس جنگ کا مکمل اور جامع خاتمہ چاہتا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے سے گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ نے انکشاف کیا کہ امریکی نمائندہ خصوصی وٹکوف کی جانب سے براہ راست پیغامات موصول ہو رہے ہیںتاہم انہوں نے واضح کیا […]

وٹکوف کے پیغامات موصول ہو رہے،پاکستان کے ذریعے بھی بات چیت ہو رہی ہے، ایرانی وزیرخارجہ Read More »

پاکستان کی درخواست پر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اور قالیباف کو ہٹ لسٹ سے نکال دیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پارلیمانی سپیکر محمد باقر قالیباف کو اپنی ہٹ لسٹ سے ہٹا دیا جب پاکستان نے واشنگٹن پر زور دیا کہ وہ اسرائیل پر دباؤ ڈالے کہ وہ انہیں نشانہ نہ بنائے۔ امریکیوں کے پاس اپنے کوآرڈینیٹ تھے اور وہ انہیں نکالنا چاہتے تھے

پاکستان کی درخواست پر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اور قالیباف کو ہٹ لسٹ سے نکال دیا Read More »

ایران کشیدگی میں کمی کی کوششوں پر آمادہ ہو گیا ، عمان کا دعویٰ

عمان نے دعویٰ کیا ہےکہ ایران نےکشیدگی میں کمی کی کوششوں پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عمانی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا ہےکہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے عمانی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطے میں کہا کہ وہ کشیدگی میں کمی کی سنجیدہ کوششوں کے لیے تیار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:آیت اللہ

ایران کشیدگی میں کمی کی کوششوں پر آمادہ ہو گیا ، عمان کا دعویٰ Read More »

ایران

امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف کا ایرانی وزیرخارجہ سے کئی بار رابطہ،ایران کا مذاکرات سے انکار

تہران (کشمیر ڈیجیٹل) حالیہ اسرائیل ایران جنگ شروع ہونے کے بعد سے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سےکئی بار رابطہ ہوا ہے۔ یہ دعویٰ برطانوی خبر ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 3 علاقائی سفارت کاروں نے خبر ایجنسی

امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف کا ایرانی وزیرخارجہ سے کئی بار رابطہ،ایران کا مذاکرات سے انکار Read More »

Scroll to Top