ایرانی حکومت نے اپنی کرنسی سے 4 صفر ختم کرنے کی منظوری دیدی
تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایران کی کابینہ نے قومی کرنسی ریال سے آخری 4 صفر ختم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی صدر مسعود پزشکیان کی کابینہ نے یہ بل اتوار کے اجلاس میں اکثریتی ووٹ سے منظور کیا۔ صدر کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق، اس بل پر منظوری […]
ایرانی حکومت نے اپنی کرنسی سے 4 صفر ختم کرنے کی منظوری دیدی Read More »
