ایرانی بندرگاہ پر میتھانول کے ٹینکر میں آتشزدگی، 5 افراد ہلاک
تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران کی بندرگاہ بوشہر میں میتھانول سے بھرے ٹینکر میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطاق بوشہر بندگارہ پر لنگر انداز میتھانول کے ٹینکر میں آگ لگ گئی، جس میں جھلس کر 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے کی […]
ایرانی بندرگاہ پر میتھانول کے ٹینکر میں آتشزدگی، 5 افراد ہلاک Read More »
