مشکل وقت میں عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے:سردار ضیاء القمر
باغ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد حکومت کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار ضیاء القمر نے کہا ہے کہ حکومت مشکل وقت میں عوام کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی، انسانی جانیں بچانے کیلئے تمام تر ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے ۔ وہ حالیہ تباہ کن بارشوں کے بعد ضلعی انتظامیہ سے نقصانات کی رپورٹ و […]
مشکل وقت میں عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے:سردار ضیاء القمر Read More »
