عوامی ایکشن کمیٹی تمام جماعتوں کو بلڈوز کرکے دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی، غلام اللہ اعوان کا دعویٰ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر کے موجودہ حالات قابل توجہ ہیں ، ریاست میں عدم اعتماد کی فضاء جاری ہے ۔ ریاست انارکی اور انتشار کا شکار ہے ۔ وزیراعظم کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے ریاست سے کرپشن ختم کردی ہے ۔ لگتا ہے کہ وزیراعظم کسی خیالی دنیا میں رہ رہے ہیں ۔ سب سے بڑی کرپشن میں […]
