آزاد کشمیر کے حکمرانوں نے 6 سال میں اپنی مراعات میں خوفناک حد تک اضافہ کیا!تحقیقاتی صحافی ذوالفقار علی کے ہوشرباء انکشافات
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)2023 کے سروے کے مطابق آزاد کشمیر کی آبادی 27 لاکھ ہے جن میں سے ایک لاکھ 30 ہزار لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پر گزارا کرتے ہیں۔ساڑھے 14 فیصد آزادکشمیر میں بیروزگاری ہے ۔ تحقیقاتی صحافی ذوالفقار علی کے ہوشرباء انکشافات تحقیقاتی صحافی ذوالفقار علی نے پروگرام میں انکشاف کیا کہ آزادکشمیر میں سوشل […]
