صدر مملکت نے پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کا گرین سگنل دے دیا
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدرمملکت آصف زرداری کی زیرصدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس ، اجلاس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو، سیاسی انچارج فریال تالپور سمیت آزادکشمیر کی سیاسی قیادت نے شرکت کی ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی آزادکشمیر پارلمانی پارٹی کا اہم اجلاس، پیپلزپارٹی کا آزادکشمیر میں ان ہاوس تبدیلی کا […]
صدر مملکت نے پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کا گرین سگنل دے دیا Read More »
