پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں فیس بک اور واٹس ایپ اپلیکشنز ڈاون
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ ڈائون،صارفین کو میٹا کی کالنگ اور میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دنیاکے مختلف ملکوں میں صارفین کو واٹس ایپ میسج بھیجنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ واٹس ایپ صارفین کی جانب سے ایکس اور فیس بک سمیت دیگر […]
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں فیس بک اور واٹس ایپ اپلیکشنز ڈاون Read More »
