چالان پالیسی مسترد،ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال، انٹری پوائنٹس بند کرنے کی دھمکی

پلندری( بیورورپورٹ ) ٹرانسپورٹ ورکر یونین سدہنوتی و پونچھ ڈویژن نے أزادکشمیر حکومت کی طرف سے نئی چالان پالیسی کو یکسر مسترد کرتے ہوئے بڑے احتجاچ کا اعلان کردیا۔ پہلے مرحلے میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز کی سطح پر بھرپور احتجاج کر کے عوام کو اس ظلم کے خلاف اگاہی دیں گے اگر حکومت أزادکشمیر نے […]

چالان پالیسی مسترد،ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال، انٹری پوائنٹس بند کرنے کی دھمکی Read More »