میرپور بورڈ

میرپور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ دوم کے نتائج کا اعلان کر دیا

میرپور: انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور نے انٹرمیڈیٹ پارٹ دوم (کمپوزٹ) سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، ٹاپ تینوں پوزیشنز پر طالبات بازی لے گئیں۔ بورڈ کے مطابق کل امیدواران کی تعداد 48,301 تھی جن میں سے 34,170 امیدوار امتحان میں شریک ہوئے ۔ کامیاب امیدواران کی تعداد 25,375 رہی، […]

میرپور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ دوم کے نتائج کا اعلان کر دیا Read More »