کامچاٹکا میں 8.8 شدت کا زلزلہ، بحرالکاہل کے ممالک میں سونامی ہائی الرٹ، جاپان اور امریکہ میں انخلاء شروع
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) روس کے مشرقی علاقے کامچاٹکا میں بدھ کے روز 8.8 شدت کا خوفناک زلزلہ آیا جس کے بعد پورے بحرالکاہل خطے میں سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ کئی ممالک میں انخلاء کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق یہ زلزلہ دراصل 8.8 شدت کا […]

