پاکستان اور افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن، کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے ، انجمن تاجران ارجہ

ارجہ (کشمیر ڈیجیٹل) باغ آزادکشمیر کی تحصیل ارجہ کے تاجروں نے ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کا بائیکاٹ کا اعلان کردیا سرپرست اعلیٰ انجمن تاجران ارجہ راجہ امجد عارف نے ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس بات کااعادہ کیا کہ انجمن تاجران ارجہ کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے راجہ امجد عارف نے اپنے بیان […]

پاکستان اور افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن، کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے ، انجمن تاجران ارجہ Read More »