معروف آزادی پسند کشمیری رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے
سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل) سابق چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس پروفیسر عبدالغنی بٹ سوپور میں انتقال کر گئے۔ تحریکِ آزادی کشمیر آج ایک عظیم اور بےباک رہنما سے محروم ہوگئی۔ پروفیسر عبدالغنی بٹ نے اپنی پوری زندگی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کیلئے وقف کی۔ ان کی بلند سوچ، جرات مندانہ موقف اور سیاسی بصیرت کشمیری عوام کیلئے […]
معروف آزادی پسند کشمیری رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے Read More »

